پیر‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2026 

’’آپ میرے دروازے پر پر لات مارتے اور سیدھے اندر آ جاتے‘‘

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نئے آرمی چیف کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف، تفصیلات کے مطابق برگیڈئیر ریٹائرڈ محمود شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ فوج میں موجود اپنے رینک سے کم مگر عمر میں بڑے افسران کی بہت عزت کرتے ہیں۔وہ کبھی کسی سے سختی سے پیش نہیں آتے۔
ایک مرتبہ جنرل قمر نے ان سے پوچھا کہ سر آپ مجھ سے ملاقات کیلئے آئے نہیں۔ تو میں نے انہیں بتایا کہ میں آیا تھا لیکن آپ کے سی او ایس نے بتایا کہ آپ موجود نہیں ہیں۔ اس پر جنرل قمر نے جواب دیا کہ سر آپ کو سی او ایس سے رابطے کی کیا ضرورت تھی آپ سیدھا میرے پاس آ جاتے میرے کمرے کے دروازے کو کک لگاتے اور اندر آ جاتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…