منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

جنرل راحیل شریف کے جانے پر پی ٹی آئی اور (ن) لیگ دونوں ہی کیوں خوش ہیں؟سینئر صحافی کا بڑا انکشاف!!

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے گھر جانے سے پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) دونوں ہی انتہائی خوش ہیں کیونکہ یہ دونوں جماعتیں سمجھتی ہیں راحیل شریف کا ریٹائرڈ ہو جانا ان کے حق میں بہتر ہے، ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی عامر متین نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ عامر متین نے کہا (ن) لیگ راحیل شریف کے جانے پر اسلئے خوش ہے کہ فوج اور حکومت کا کوئی تنازعہ پیدا نہیں ہوا۔ جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی خوشی کی وجہ یہ ہے کہ پانامہ لیکس کے پیچھے فوج کے کردار کا کہا جا رہا تھا ، اب یہ خیال دم توڑ جائے گا۔ عامر متین نے کہا کہ تحریک انصاف اس بات پر خوش ہو رہی ہے کہ اب پانامہ لیکس کیس میں فوج کے کردار کے بارے میں نہیں کہا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…