پیر‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2026 

آرمی چیف وزیراعظم ہائوس پہنچ گئے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف وزیراعظم ہائوس پہنچ گئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اعزازمیں وزیراعظم نوازشریف عشائیہ دیں گے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف آج نئے آرمی چیف کااعلان بھی کریں گے ۔اس سلسلے میں وزارت دفاع نے وزیراعظم ہائوس کوپاک فوج کے چارسینئرترین افسران کے نام بھیجے ہیں

اس وقت آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات جاری ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نئے آرمی چیف کے نام کااعلان کرنے کے بعد ان سے ملاقات بھی کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…