اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ ایک تقریب کے دوران جب نواز شریف نے جنرل راحیل شریف کے سامنے گولڈن رنگ کی ایک گن اٹھائی تو اس وقت کی ایک تصویر اخبارات میں شائع ہوئی ہے، اس میں صاف دکھائی دے رہا ہے کہ جب نواز شریف نے گن اٹھائی تو عقب میں کھڑے ہوئے وفاقی وزیر رانا تنویر نے کانوں کو ہاتھ لگایا اور اس وقت وہ توبہ توبہ کر رہے تھے کہ یہ کیا ہو رہا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ شائع ہونے والی تصویر میں ایک غلطی ہو گئی کہ رانا تنویر کان پکڑ کر توبہ توبہ کر رہے ہیں۔ اس بات کا کیا مقصد ہے؟ اس موقع پر مراد علی شاہ بھی ہنس رہے ہیں۔
نواز شریف نے جنرل راحیل شریف کے سامنے گن پکڑی توپیچھے کھڑے وفاقی وزیر نے کیا حرت کی؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































