ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جی ایچ کیو میں ہنگامی اجلاس،پاک فوج نے اصولی فیصلہ کرلیا- ایل اوسی پر کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کا فوری اوربھرپورجواب دیاجائے گا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) جی ایچ کیو میں ہنگامی اجلاس،پاک فوج نے اصولی فیصلہ کرلیا- ایل اوسی پر کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کا فوری اوربھرپورجواب دیاجائے گا-آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ بھارتی فوج کی طرف سے جان بوجھ کر معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے۔انہوں نے کہاکہ جان بوجھ کرمعصوم شہریوں کونشانہ بناناغیرپیشہ وارانہ فعل اوراس کوکسی صورت قبول نہیں کیاجاسکتا۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیومیں اعلی عسکری قیادت کااجلاس ہوا۔

اس اہم اجلاس میں لائن آف کنٹرول کی موجودہ صورتحال اورمسافر بس پر بھارتی فائرنگ سے شہادتوں پر صورت حال کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاکہ بھارتی فوج کی طرف سے جان بوجھ کر معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے۔انہوں نے کہاکہ جان بوجھ کرمعصوم شہریوں کونشانہ بناناغیرپیشہ وارانہ فعل اوراس کوکسی صورت قبول نہیں کیاجاسکتاانہوں نے کہاکہ ایل اوسی پر کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کا فوری اوربھرپورجواب دیاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…