جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

نئے آرمی چیف کی تقرری،وہ خبرآہی گئی جس کا انتظارتھا،کل بروز جمعرات اہم ترین تقریب کی تیاریاں مکمل

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف جو28نومبرکواپنی مدت ملازمت مکمل کرلیں گے ان کے بعد نئے آرمی چیف کی تعیناتی اورجنرل راحیل شریف کے الوداعی عشائیے کےلئے وفاقی وزارت دفاع کی سمری وزیراعظم ہائوس کوموصول ہوگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روزوزیراعظم ہائوس میں جنرل راحیل شریف کوالوداعی عشائیہ دیاجائے گا۔

وزرات دفاع نے اپنی سمری میں نئے آرمی چیف کے حوالے اپنی سفارشات پیش کی ہیں اوراس سمری میں پاک فوج کے چارسینئرترین فوجی افسران لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات، لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم، لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال رمدے اور لیفٹیننٹ جنرل قمرجاوید باجوہ کے نام شامل ہیںجن میں سینئرترین جنرل کوچیف آف جوائنٹ کمیٹی کاچیرمین اورجبکہ دوسرے سینئرترین جنرل کوآرمی چیف مقررکیاجائے گا۔تاہم وزیراعظم آئین میں موجود اپنا صوابدیدی اختیاربھی استعمال کرسکتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…