جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

بھارتی افواج کی درندگی کا سلسلہ تھم نہ سکا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

مظفرآباد( این این آئی) بھارتی افواج کی درندگی کا سلسلہ تھم نہ سکا‘ نکیال کریلہ چکوٹھی کیل وادی نیلم سمیت دیگر لائن اف کنٹرول پرگولہ باری شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا جبکہ پاک افواج کی جوابی کاروائی بھارتی بزدل فوجی اپنی پوسٹیں چھوڑ کر بھاگ گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نکیال کوٹلی کریلہ چکوٹھی نیلم اور کیل سیکٹر پر شہری ابادی پر گولہ باری شروع کردی جبکہ پاک افواج کی جوابی کاروائی بھارتی گنیں خاموش ہوگی جبکہ بذدل دشمن اپنے مورچے چھوڑ کر پیچھے ہٹ گے جبکہ آٹھ گھنٹے بعد کوٹلی کرہلہ سیکٹر پر دوبارہ بھارتی افواج کی گولہ باری شروع پاک افواج نے بھرپور جوابی کاروائی بھارتی افواج کے مورچے بنکر تباہ بھارتی افواج کی جانب سے 24 گھنٹوں تیسری مرتبہ لائن اف کنٹرول کی خلاف ورزی عوام میں خوف وہراس نقل مکانی کا سلسلہ شروع ہوگیا بھارتی افواج کی پاکستان کی لائن اف کنٹرول پر بلاجواز شہری ابادی پر گولہ باری پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی شدید مذمت اقوام متحدہ تحقیقاتی ٹیم آزادکشمیر کے متاثرہ علاقوں بجھنے کا مطالبہ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…