اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

’’تمام تیاریاں مکمل ‘‘ وزیراعظم کل کہاں جارہے ہیں اور کس سے ملاقات کریں گے ؟

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)’’تمام تیاریاں مکمل ‘‘وزیراعظم کل کہاں جارہے ہیں اور کس سے ملاقات کریں ؟ وزیراعظم محمد نواز شریف (آج)منگل کوایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کراچی ایکسپو سینٹر میں پاکستان کی سب سے بڑی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم گورنر سندھ جسٹس (ر)سعید الزمان صدیقی کی عیادت بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی صدارت میں گورنر ہاؤس میں امن وامان کی صورت حال پر اعلی سطح کا اجلاس بھی متوقع ہے۔ واضح رہے کہ گورنر سندھ (ر )سعید الزمان صدیقی کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ جبکہ اس سے قبل انہوں نے گورنر سندھ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی تھی جس کی باعث وہ مزار قائد پر حاضری بھی دے سکے ۔ تاہم ابھی ان کی طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…