جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

چارمطالبات کیا ہیں؟بلاول زرداری بالاخرایک مطالبہ کھل کرزبان پر لے آئے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے احتساب بل کی منظوری کے بغیر عدالتیں شریف برادران کا احتساب نہیں کر سکتیں ،حکومت سے چارمطالبات منوانے کے لئے

سب ہمارا ساتھ دیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ جب تک پانامہ لیکس پر ہمارا قانونی بل پارلیمنٹ منظور نہیں کرتی اس وقت تک کسی کارروائی کا فائدہ نہیں ہوگا، اس بل کی منظوری کے بغیر عدالتیں شریف برادران کا احتساب کرنے کے قابل نہیں ہو سکتیں اس لئے حکومت سے چار مطالبات منوانے کے لئے سب ہمارا ساتھ دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…