اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اعتزاز احسن نے یہ کہا ہے کہ اگر عمران خان نے ان پر یہ پھبتی نہ کسی ہوتی کہ وہ ایک بچے کے پیچھے لگے ہوئے ہیں تو وہ پاناما کیس میں عمران خان کے ضرور وکیل بن جاتے۔ یہ بات پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے نسیم زہرہ کے ساتھ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ، انہوں نے کہا کہ عمران خان کو خود بھی احساس ہونا چاہئیے کہ وہ کس قسم کے جملے مجھ پر لگاتے رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ اگر میں نے اپنی پارٹی سے مخالفت مول لے کر پاناما لیکس کیس میں عمران خان کا وکیل بننے کی حامی بھر لی تو میرا بھی وہی حال ہوگا جو آج کل عمران خان اپنی پارٹی کے سابقہ وکیل حامد خان کا کر رہے ہیں اس موقع پر انہوں نے پی ٹی آئی کا وکیل بننے سے انکار کر دیا ۔
اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کا کیس لڑنے سے انکار کی حیران کن وجہ بتا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































