اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک صدر مملکت ممنون حسین کا اے ایف آئی سی میں معمول کا طبی معائنہ ہوا،ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر ممنون حسین کے تمام متعلقہ ٹیسٹ درست پائے گئے۔ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کا اے ایف آئی سی میں معمول کا طبی معائنہ ہوا،صدر ممنون حسین کی تمام میڈیکل رپورٹس ٹھیک ہیں،صدر مملکت کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے عسکری ادارہ برائے امراض قلب میں پہنچایا گیا تھا ۔جہاں معمول کے تمام متعلقہ ٹیسٹ کروانے کے بعد انہیں ایوان صدر پہنچادیا گیا
واضح رہے کہ اس سے قبل صدر مملکت ممنون حسین کی طبیعت ناساز ہو گئی تھی جس پر انہیں طبی معائنے کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ صدر مملکت کے طبی معائنے کیلئے بہترین ڈاکٹرز کی خدمات حاصل کی گئیں تھیں جنہوں نے ان کا مکمل معائنہ کیا تھا ۔ ڈاکٹرز کے مطابق صدر مملکت کی تمام رپورٹس ٹھیک ہیں اور ان کی حالت کافی سنبھل چکی ہے اس لئے جلد ہی انہیں واپس روانہ کر دیا جائے گا۔ عوام سے دعائوں کی بھی اپیل کی گئی ہے ۔
صدر مملکت کی صحت بارے انتہائی تشویشناک خبر ہنگامی بنیادوں پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، قوم سے دعائوں کی اپیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































