ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

استقبال کیلئے وہ کام ہوگا جو اس سے پہلے کبھی نہ ہوا،ترک صدر طیب ارگان کیلئے 35کمشنرز مل کر کیا کریں گے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) ترک صدر رجب طیب ارگان کا دورہ، 35کمشنرز کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کر دی گئیں ، افسران و کمشنرز رجب طیب اردگان کے استقبال کے لئے شیر وانی زیب تن کریں گے ، مال روڈ کو بھی برقی قمقوں سے سجا دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں اور آج ( جمعرات ) کو لاہور پہنچیں گے ۔

ان کے پروٹوکول کے لئے 35کمشنر کی خدمات پنجاب حکومت کی سپرد کی گئی ہیں جو کمشنر پنجاب کو رپورٹ کریں گے ۔ ترک صدر کے استقبال کے لئے تمام افسران و کمشنرز شیر وانی زیب تن کریں گے ۔اس کے علاوہ ترک صدر کی آمد کے سلسلہ میں مال روڈ کو بھی برقی قمقوں سے سجا دیا گیا ہے اور ترک صدر کی تصاویر والے بینرز بھی آویزاں کیے گئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…