پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

پاناما کے بعد ایک اور سیاسی دھماکہ،عمران خان نے بڑا کارڈ کھیل دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے نیوزگیٹ سکینڈل پرسپریم کورٹ سے رجوع کرنے کافیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی کے انتہائی معتبرذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماء نعیم الحق نیوزگیٹ سکینڈل کے سلسلے میں سپریم کورٹ میں پٹیشن دائرکرینگے۔جس میں وزیراعظم محمدنوازشریف اور مریم نوازکو فریق بنایا جائے گا۔واضح رہےکہ پرویزرشید کونیوگیٹ سیکنڈل کی وجہ سے استعفی دیناپڑاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…