اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر نبیل گبول نے کہا ہے کہ ملک میں جو حالات چل رہے ہیں اس سے اداروں کو نقصان نہیں ہوگا بلکہ اس سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے اور یہ بات نواز شریف کو سمجھ نہیں آ رہی، وزیر اعظم نواز شریف کو یہ بات سمجھ آ جائے گی لیکن انہیں سپریم کورٹ ہی سمجھائے گی۔ نبیل گبول نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف خود کو محفوظ نہیں سمجھ رہے، انہوں نے 29 نومبر کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے جانے کی خوشی میں وزیر اعظم ہاؤس میں میلاد رکھا ہوا ہے اور وہ اس روز یوم تشکر منائیں گے۔ نبیل گبول نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ 29نومبر کو نواز شریف نے میلاد رکھی ہوئی ہے اور وہ یوم تشکر کس بات کا منائیں گے؟ کیا نواز شریف خود کو اتنا ہی غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں؟
نواز شریف نے جنرل راحیل شریف کے جانے کی خوشی میں وزیر اعظم ہاؤس میں میلاد رکھا ہوا ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ



















































