منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

متنازعہ خبرکامعاملہ،اہم جماعتیں حکومت کےخلاف یہ کام کرنے پرمتحد، سینئررہنمانے کام کردکھایا۔

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف حکومت کوپانامہ لیکس کے بعد متنازعہ خبر پر ٹف ٹائم دینے کےلئے تیار ہوگئی ہے ۔ تحقیقاتی کمیٹی کےخلاف سینٹ میں قرارداد لانے کےلئے تین اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کرلیا جماعت اسلامی اور مسلم لیگ ق نے ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی پیپلزپارٹی نے مشاورت کےلئے وقت مانگ لیا۔تفصیلا ت کے مطابق پانامہ لیکس کا معاملہ ابھی دبا نہیں کہ تحریک انصاف ایک اور معاملے کو اٹھانے میں لگ گئی پہلے قومی سلامتی کے منافی خبر پر بننے والی کمیٹی کو مسترد کیا

پھراس کےخلاف سینٹ میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا اب اپوزیشن کو بھی اسی معاملے پر ساتھ ملانے کی کوششیں شروع کردی گئیں۔ اسی حوالے سے شاہ محمود قریشی نے پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور مسلم لیگ ق کے کامل آغازسے ٹیلیفونک رابطے کئے اور حکومتی کمیٹی پر تبادلہ خیال کیا۔۔

انہوں نے اپوزیشن رہنماؤں کو کمیٹی کےخلاف ایوان بالا میں مشترکہ قرار لانے کی پیشکش کی اعتزاز احسن نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد لائحہ عمل سے آگاہ کروگا۔ شاہ محمود قریشی نے سراج الحق اور کامل آغا کو بھی مشترکہ قرار داد لانے پر راضی کرلیا شاہ محمود قریشی کہتے ہیں دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کررہے ہیں مشترکہ قراردادکا متن بھی اپوزیشن کی مشاورت سے تیار کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…