اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ حسین نواز عدالت میں لندن فلیٹس کی خرید کیلئے پیسے بارے بتائیں گے، صرف جسٹس(ر) عامر رضا نے متنازعہ خبر کی انکوائری نہیں کرنی دیگر اداروں کے ارکان بھی شامل ہیں۔ ایک انٹرویو میں مصدق ملک نے کہا کہ حسین نواز نے کہہ دیا ہے کہ لندن میں ان کی جائیداد ہے اور جب وہ اعتراف کرتے ہیں تو مالک کا کیسے پتہ نہیں چل رہا۔انہوں نے کہا کہ حسین نواز عدالت میں آکر بتائیں گے کہ جائیداد خریدنے کیلئے ان کے پاس پیسہ کہاں سے آیا ہے؟۔انہوں نے کہا کہ جسٹس عامر رضا اچھی شہرت رکھتے ہیں،انہوں نے جنرل ضیاء کے دور میں پی سی او کے تحت حلف لینے سے انکار کیا تھا،نیوزگیٹ کے معاملے پر عامر رضا نے انکوائری نہیں کرنی اس معاملے پر انکوائری میں دیگر اداروں کے ارکان بھی شامل ہیں،تمام اداروں نے نیوزگیٹ معاملے کو درست قرار نہیں دیا۔
لندن کے فلیٹس کی خریداری کےلئے پیسہ کہاں سے آیا؟نوازشریف کے صاحبزادے کیاکرنے والے ہیں ؟اہم خبرآگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































