منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کس غیر ملکی شخصیت نے نواز شریف کو فون کر کے کہا،جیسے چل رہا ہے چلنے دو اگلی حکومت آپ کی ہوگی؟ سینئر تجزیہ نگار کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے انکشاف کیا کہ لانگ مارچ کے دوران، وہ لانگ مارچ جو عدلیہ بحالی کے دوران ہوا تھا۔ لانگ مارچ کے دوران اور جب میمو گیٹ سکینڈل آیا تھا۔ میاں نواز شریف پوری قوت کے ساتھ آصف زرداری ، یعنی پیپلز پارٹی کی حکومت کیخلاف میدان میں آئے تھے اس وقت انہیں ایک ایسے ملک سے کالز آئی تھیں جس ملک کا کوڈ 001 ہے۔ اس ملک سے کالیں آ رہی تھیں کہ آپ اس سسٹم کو ڈی ریل نہ کریں ، آپ اسے ایسے ہی چلنے دیں، ہم آپ کو ضمانت دیتے ہیں کہ اگلی حکومت آپ کی ہے۔ سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ میں اس کے کلپ بھی چلا سکتا ہوں اور ثبوت بھی دکھا سکتا ہوں لیکن وہ آف دی ریکارڈ باتیں ہیں، اس وقت کے کچھ لوگ ان باتوں کے بارے میں اشارے بھی دے گئے تھے۔ سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ اس وقت ضمانت دی گئی تھی کہ آپ پی پی حکومت چلنے دیں، اگلی حکومت آپ کی ہوگی۔

Jab Nawaz Sharif PPP Ke Khilaf Aae The To Unko… by mcdreamyheart

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…