منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ترکمانستان کے وزیر ،جاپان کے خصوصی نمائندے کی ملاقات

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

راولپنڈی(این این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے ترکمانستان کے ڈیفنس اینڈ نیشنل سیکیورٹی کونسل کے وزیر کرنل جنرل بردییف ییلم یگما ئرووچ نے جمعرات کو جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران پیشہ ورانہ دلچسپی سے متعلق امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

قبل ازیں جی ایچ کیو آمد پر پاکستان آرمی کے ایک چاق و چوبند دستے نے ترکمانستان کے وزیرکو گارڈ آف آنر پیش کیا ۔ انہوں نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی ۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے جاپان کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان امبیسیڈر ٹاڈا میچی یاما موتو نے جمعرات کو جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران خطے کی سیکیورٹی صورتحال بالخصوص افغانستان میں امن و استحکام سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…