اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ)نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے حیران کن انکشاف کر دیا۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا کہ سینئر وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ عشرت العباد کو ڈونلڈ ٹرمپ نے تبدیل کروایا ہے۔ میں ان معاملات میں پڑتا نہیں لیکن فیصلہ ہو گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کرسی پر بیٹھے ہی نہیں لیکن گورنر سندھ کو تبدیل کروا دیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سینئر وفاقی وزیر کا بیان انتہائی حیران کن ہے جس کا کوئی سر پیر نہیں اور گورنر سندھ عشرت العباد کو فارغ کروانے میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کیا کردار ہو سکتا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سینئر وفاقی وزیر نے کہا کہ نو منتخب امریکی صدر ابھی کرسی پر بیٹھے ہی نہیں تھے کہ گورنر سندھ کی کرسی چلی گئی ہے۔
’’گورنر سندھ عشرت العباد کو ڈونلڈ ٹرمپ نے تبدیل کروایا ہے‘‘
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
2025 میں پاکستانی انٹرنیٹ صارفین نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا تلاش کیا؟ گوگل نے سالانہ رپورٹ جاری کردی
-
ایزی پیسہ کا بڑا سرپرائز،صارفین کے لیے ناقابل یقین سہولت
-
نئے سال پر عوام کو بڑا ریلیف مل گیا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
بابا وانگا کی 2026 کیلئے کی جانیوالی بڑی پیشگوئیاں
-
امریکا نے بھارت سے فاصلہ کیوں بڑھایا؟ فنانشل ٹائمز کی چونکا دینے والی رپورٹ
-
2026 میں سولر پینلز کی قیمتوں با رے اہم خبر
-
پنجاب حکومت نے 9سرکاری محکمے ختم کردیئے،نوٹیفکیشن جاری
-
راولپنڈی، غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کو قطر سے پاکستان لا کر قتل کر دیا گیا
-
سال کے پہلے دن سونا سستا، قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
-
ہونڈا نے سوک کے نئے ماڈلز کی تعارفی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
زبانی لین دین پر زمین کی فرد نکلوانے یا انتقال پر پابندی عائد
-
ملکی کی تاریخ میں پہلی بار ناقابل برآمد گرے گورال کا شکار
-
گنے کی فصل مارکیٹ میں آنے پر چینی کی قیمت میں بڑی کمی
-
ایپل نے پرانے آئی فونز کی پروڈکشن بند کردی، نیا ماڈل سامنے آگیا















































