اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

مغربی سرحد،جنرل راحیل شریف غضبناک،دشمن کوخطرناک پیغام دے دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آئی این پی ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دشمن جان لے ہم مغربی سرحد کی حفاظت کے لیے تیار ہیں، دشمن کو سٹریٹیجک غلطی کا بھرپور جواب دیا جائے گا،مشکل وقت کے باوجود ہماری صلاحیتوں کو پوری دنیا میں تسلیم کیا جاتا ہے،مشکل صورتحال کے باوجود ہمارے عزم کو پوری دنیا میں تسلیم کیا جا رہا ہے،فوجی مشق سے حربی تیاریوں سے متعلق ہمارا اعتماد بڑھاہے۔منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے رات کھاریاں کے قریب فیلڈ ایریا میں گزاری۔ فوجی مشقوں کے جائزے کے بعد جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ مسلح افواج دشمن کو بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہیں، دشمن کو اسٹرٹیجک غلطی کا بھرپور جواب دیا جائے گا ،مشکل صورتحال کے باوجود ہمارے عزم کو پوری دنیا میں تسلیم کیا جا رہا ہے ، دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا جواب دنے کے لیے تیار ہیں۔انھوں نے کہاکہ فوجی مشقوں نے مطلوبہ ہداف حاصل کر لیے دشمن جان لئے ہم بلخصوص مغربی سرحد کی حفاظت کے لیے تیار ہیں ، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ہماری خودانحصاری میں اضافہ ہوامشکل صورتحال کے باوجود ہمارے عزم کو پوری دنیا میں تسلیم کیا جا رہا ہے ۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…