اتوار‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2025 

نواز شریف استعفیٰ دے رہے ہیں ۔۔۔ نیا وزیر اعظم کون ہوگا ؟

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی حکمران جماعت ، پاکستان مسلم لیگ ن اس وقت بڑے سیاسی بحرانوں کا شکار ہے ۔ ایک جانب پانامہ تو دوسری جانب سرل المیڈا سٹوری کی خوفناک تلواریں نواز شریف کے سر پر لٹک رہی ہیں جن کا انجام بہت سے سیاستدانوں کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کا استعفیٰ ہوگا ۔

اس ضمن میں جمعیت علمااسلام کےمرکزی رہنماحافظ حمد اللہ نے کہا ہےکہ نوازشریف کو پانامہ لیکس سے زیادہ ڈان لیکس سے خطرہ ہے اور ہو سکتا ہے کہ یہ معاملہ ان سے وزارت عظمیٰ کی کرسی چھین لے ۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کو میسر معلومات کے مطابق نواز شریف جلد استعفیٰ کا اعلان کریں گے اور اسحا ق ڈار کا نام وزیراعظم کیلئے پیش کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت نئے متوقع وزیراعظم کا مسئلہ شریف فیملی کے درمیان پھنسا ہوا ہے جبکہ وزیراعظم نوازشریف اسحاق ڈار کا متوقع وزیراعظم کے طور پر قرعہ فال نکال چکے ہیں‘یہ بات انہوں نے بات چیت کرتے ہوئے کہی ‘انہوں نے کہا کہ اگرچہ اس وقت تحریک انصاف کے اٹھائے مسائل یعنی پانامہ لیکس اصل میں نواز شریف کی مشکلات میں اضافے کی بجائے ان میں کمی کررہے

ہیں لیکن درحقیقت نواز شریف پانامہ لیکس سے زیادہ ڈان لیکس سے بہت زیادہ پریشان اور ان کو اس سے خطرات لاحق ہیں وقتی طورپر کمیشن قائم کرکے وفاقی حکومت نے اپنے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کی کوشش کی ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی حالات میں درجہ حرارت بہت جلد بڑھنے والا ہے جس کے بعد بڑی تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں گی ۔

موضوعات:



کالم



زلزلے کیوں آتے ہیں


جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…