اسلام آباد (آئی این پی) ’’ ن لیگ سخت بے چینی کا شکار ‘‘ سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی,سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ 110 سیالکوٹ سے خواجہ آصف کی کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی ، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آٹھ نومبر کو سماعت کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عثمان ڈار نے حکمران جماعت کے رہنما خواجہ آصف کی کامیابی کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کیا تھا تاہم ٹربیونل نے ان کی اپیل خارج کر دی، عثمان ڈار نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔واضح رہے کہ ان دنوں پانامہ لیکس کیس کی سماعت بھی سپریم کورٹ میں جاری ہے جس میں عمران خان نے نواز شریف اور ان کے خاندان کیخلاف درخواست دائر کی ہوئی ہے اور اب خواجہ آصف کے معاملے نے ن لیگ میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے ۔
’’ ن لیگ سخت بے چینی کا شکار ‘‘ سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































