منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

بلاول بھٹو کے عمران خان اورجنرل حمید گل پر سنسنی خیز الزامات

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (ایکسکلوژو رپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے گزشتہ جلسے میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل حمید گل پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا کہ جنرل حمید گل نے ان کی والدہ کیخلاف سازش کی ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے گزشتہ جلسے میں عمران خان اور جنرل حمید گل کو اپنی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا عمران آپ میرے والد کے بارے میں تو باتیں کرتے ہیں مگرذرا یہ بھی بتائیں کہ آپ کے والد اکرام اللہ نیازی نے کیا کیا ؟ ان کا کہنا تھا کہ جنرل حمید گل اور عمران خان نے میری والدہ کے خلاف سازش کروائی ۔
واضح رہے کہ اس حوالے سے 2011میںلیا گیا عبدلستار ایدھی کا ایک انٹرویو بھی موجود ہے جس میںانہوں نے کہا کہ بے نظیر بھٹو کے دور حکومت میں حمید گل اور عمران خان میرے پاس آیا کرتے تھے اور وہ محترمہ کی حکومت کو گرانے میں میری مدد چاہتے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…