منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے لئے انتہائی بری خبر۔۔ اثاثوں بارے ایکشن لے لیا گیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کے امریکہ میں موجود اثاثے منجمد کرنے کیلئے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آچف ہیومن رائٹس کی جانب سے امریکی اٹارنی جنرل کو خط لکھ دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کے امریکہ میں موجود اثاثے منجمد کرنے کیلئے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آچف ہیومن رائٹس کی جانب سے امریکی اٹارنی جنرل کو خط لکھ دیا گیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن رائٹس کے سربراہ بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری نے امریکی اٹارنی جنرل کو خط لکھ دیا ہے ۔ خط کے متن میںالزام عائد کیا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے غیر قانونی طور پر منی لانڈرنگ کے ذریعے اربوں ڈالر پاکستان سے امریکہ منتقل کئے ہیں ۔
سید محمد جاوید اقبال جعفری کے خط کے متن میں کہا گیاہے کہ میاں نواز شریف نے منی لانڈرنگ سے منتقل کی جانے والی رقم سے امریکہ میں غیر قانونی اثاثے بنائے جبکہ امریکی قوانین کے تحت منی لانڈرنگ کرنے والے کسی بھی شخص کے خلاف امریکی حکومت کارروائی کا اختیار رکھتی ہے اس لئے میاں محمد نواز شریف کے امریکہ میں موجود اثاثوں کو منجمد کر کے تحقیقات کی جائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…