اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارلحکومت اسلام آبادمیں ہونے والے پی ٹی آئی کے یوم تشکرکے جلسے کے بارے میں وفاقی وزیرداخلہ نے اہم ہدایات جاری کردی ہیں ۔وفاقی وزیرداخلہ نے سلام آباد انتظامیہ کو ہدایات دی ہیں کہ جلسے کے شرکا کو سخت سکیورٹی فراہم کی جائے تاہم کسی کو مقرر کردہ حد کی خلاف ورزی کی اجازت بالکل نہ دی جائے جبکہ اس موقع پراسلام آبادکی اہم سرکاری وغیرسرکاری عمارتوں کی سکیورٹی رینجرزکے حوالے کردی گئی ہے اورکسی بھی ناخوشگوارصورتحال کے پیش نظررینجرزکوسخت احکامات جاری کردیئے گئے ہیں اورکہاگیاہے کسی کوبھی خاطرمیں نہ لایاجائے جبکہ اس وقت عمران خان پریڈگرائونڈمیں پہنچ چکے ہیں اورتحریک انصاف کے کارکن بھی بڑے پرجوش اندازمیں جلسہ گاہ میں موجودہیں ۔
عمران خان جلسہ گاہ میں ۔۔کارکن پرجوش ،وفاقی وزیرداخلہ نے ہنگامی احکامات جاری کردیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر



















































