اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اب تک کی سب سے بڑی خبر ،ڈاکٹر عاصم کیلئے عدالت بڑی خبر ،فیصلہ سنا دیا ۔دہشتگردوں کا علاج سے متعلق ہائیکورٹ سندھ میں سماعت ہوئی ،تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں دہشتگردوں کے علاج کی سماعت ہوئی جس پر عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ڈاکٹر عاصم ، انیس قائم خانی ،رئو ف صدیقی اور عمران معظم کی ضمانت منظور کر لی، عدالت نے ملزمان کو پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے ۔ سندھ ہائی کورٹ کا اے ٹی سی کو دو ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملزمان ماتحت عدالت کی اجازت کے بغیر بیرون ملک نہیں جا سکتے ۔
اب تک کی سب سے بڑی خبر ڈاکٹر عاصم کیلئے عدالت بڑی خبر ،فیصلہ سنا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر



















































