اسلام آباد(ایکسکلوژورپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے حیران کن انکشاف کر دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ یہ حکمران جھوٹوں کے امام ہیں۔ یہ خود فوجی آمر کی پیداوار ہیں اور انہیں ضیاء الحق نے دودھ پلایا اور گود میں کھلایا ہے۔ سینئر تجزیہ نگار نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے اپنی زندگی میں صرف ایک ہی وعدہ پورا کیا ہے اور نواز شریف نے وہ وعدہ ضیاء الحق سے کیا تھا۔ وہ وعدہ یہ تھا کہ میں ضیاء الحق کا مشن پورا کروں گا۔ سینئر تجزیہ نگار حسن نثار نے کہا کہ ضیاء الحق نے جس بربادی کی داستان کے پہلے باب لکھے تھے اس کے آخری باب اب نواز شریف لکھ رہے ہیں۔ نواز شریف نے کہا تھا کہ وہ ضیاء الحق کا مشن پورا کریں گے اور واقعی ضیاء الحق کا پاکستان کو برباد کرنے کا مشن پورا کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ نواز شریف کو تو بولنا بھی نہیں آتا ۔
’’وزیراعظم نوازشریف نے اپنی زندگی میں صرف ایک ہی وعدہ پورا کیا ہے جو انہوں نے ضیاء الحق سے کیا تھا‘‘
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی



















































