جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

خیبرپختونخوامیں گورنرراج کی صدائیں ،پیپلزپارٹی میدان میں آگئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک)ر پیپلزپارٹی کے رہنما اورسینیٹراعتزازاحسن نے کہاہے کہ دارلحکومت کوئی سرحدنہیں کہ لوگ کسی صوبے کے لوگ یہاں نہ آسکیں ۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اگر حکومت نے خیبرپختونخوامیں گورنر راج لگانے کی کوشش کی تو اچھا نہیں ہوگا۔انہوں نے کہاکہ حکومتی رویہ بالکل نامناسب ہے،
موٹر وے کی پولیس وفاق کے ماتحت ہے، حکومت پاکستان کو کمزور کرنا چاہتی ہے۔اعتزازاحسن نے کہاکہ یہ بین الاقوامی سرحد نہیں جہاں کوئی آنہیں سکتا، پیپلزپارٹی اس پُرتشدد کارروائی کے سخت خلاف ہے، اسلام آباد کی صورت حال کو باریک بینی سے دیکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اگروزیراعلی کاراستہ بندکردیں توپھرکیاہوگا۔انہوں نے کہاکہ اگرگورنرراج لگایاگیاتواچھانہیں ہوگااوراگرگورنررا ج کی کوشش کی گئی توبہت بڑانقصان ہوگااوراگرگورنرراج لگاتوپھربھی تحریک انصاف پیچھے نہیں ہٹے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…