منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

 وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس،وزیراطلات مقررکردیاگیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیاگیاہے کہ اب موجودہ صورتحال کےلئے کابینہ کااجلاس طلب کرلیاجائے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے کل کابینہ کاہنگامی اجلاس طلب کرلیاہے ۔جبکہ وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید کے بعد وزرات اطلاعات کاقلمدان وزیراعظم اپنے پاس رکھیں گے
جبکہ مسلم لیگ ( ن) کی رکن قومی اسمبلی مریم اورنگزیب کووزیرمملکت برائے اطلاعات کاقلمدان سونپ دیاگیاہے جبکہ آج ہونے والے سطح کے اجلاس میں وزیراعظم ،وفاقی وزیرداخلہ چوہدر ی نثارعلی خان اوراسحاق ڈارنے شرکت کی اس موقع پرملک کی موجود ہ صورتحال پرمکمل اطمینان کااظہارکیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…