بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

مجھے وزارت سے کیوں الگ ہونا پڑا؟

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور (آئی این پی) سابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزارت سے کیوں علیحدہ ہونا پڑا، وقت آنے پر سب کچھ سامنے آجائے گا ،کوئی ایسی بات یاعمل نہیں کیا جس پر ندامت ہو۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں پرویز رشید نے کہا کہ وزارت قیادت کی امانت تھی ، نہیں رہی تو کوئی فرق نہیں پڑا۔ ان کیلئے قابل عزت انکی جمہوریت ، قیادت اور جماعت سے وابستگی تھی اور ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وقت آنے پر سب کچھ سامنے آ جائے گا۔ سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ انکی پہچان وزارت نہیں سیاسی کارکن ہونا ہے ، ملک اور جمہوریت کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…