اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے اہم انکشافات کر دیئے۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ یہ کہا جا رہا ہے کہ اگلے 48 گھنٹے بہت اہم ہیں اور وزیر اعظم نواز شریف استعفیٰ بھی دے سکتے ہیں لیکن میرے خیال میں وزیر اعظم نواز شریف استعفیٰ نہیں دیں گے۔ اگر وزیر کسی اور طریقے سے وزارت عظمیٰ سے ہٹ بھی جاتے ہیں تو وہ کسی طور بھی چوہدری نثار کو وزیر اعظم نہیں بننے دیں گے اور شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے میں بھی بہت رکاوٹیں ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے انکشاف کیا کہ اگر عدالتوں کے ذریعے نواز شریف کو گھر بھیج دیا گیا تو چوہدری نثار کو وہ کبھی بھی وزیر اعظم نہیں بنائیں گے۔سینئر تجزیہ نگار حامد میر نے کہا کہ اگر ایسا ہوتا ہے تو پنجاب سے دو سینئر وزراء جو اس وقت بڑی منجھی ہوئی گفتگو کر رہے ہیں ، ان میں سے کوئی ایک وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز ہو سکتا ہے۔
نواز شریف اگلے 48 گھنٹے میں گھر جانے والے ہیں؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کام یابی کے دو فارمولے
-
سونے کی فی تو لہ قیمت میں حیرا ن کن کمی
-
عمران خان اور میری چکی میں ایک دیوار کا فاصلہ تھا،عمران خان کا جیل میں کیا شیڈول ہے؟انجینئر محمد علی...
-
مسجد الحرام؛ بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، ویڈیو وائرل
-
راولپنڈی،11 سالہ لڑکی سے زیادتی، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار
-
ہنی مون ٹرپ پر جھگڑا ، نوبیاہتا جوڑے نے واپس آتے ہی خودکشی کر لی
-
سلمان خان کتنی دولت کے مالک؟ اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی
-
بھارت کی جانب سے کھیلنے، بھارتی جھنڈا لہرانے پر پاکستانی کبڈی کھلاڑی پر پابندی عائد
-
ٹیکنو نے قسط بازار 2025 میں آسان قسطوں پر سمارٹ فونز کی پیشکش متعارف کروادی
-
نئے سال کی آمد کیساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
-
متحدہ عرب امارات میں ییلو الرٹ جاری
-
سنیل شیٹی نے 40 کروڑ کی آفر ٹھکراکر مثال قائم کردی
-
سعودی عرب میں سردی کا 17 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
معروف اینکر اور صحافی اقرار الحسن نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا















































