بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سرل المیڈا سٹوری ۔۔۔ نواز شریف نے قربانی دے دی قریبی وفاقی وزیر کو برطرف کر دیا گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینر رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کو ان کے عہدے ہٹا دیا گیا ہے ، تفصلات کے مطابق وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید کوان کے عہدےسے فارغ کر دیا گیا ہے ، واضح رہے کہ چندروز قبل سینئر صحافی و تجزیہ نگار جاوید چوہدری نے اپنے کالم میں زکر کیا تھا کہ حکومت کچھ وزیروں اور بیورو کریٹس سمیت 4سے 5لوگوں کو برطرف کر سکتی ہے ۔واضح رہے کہ کہ یہ برطرفی سرل المیڈا کے بعد دیکھنے میں آئی ہے ‎‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…