اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی گہما گہمی عروج پر ہے اور حالات کشیدہ سے کشیدہ تر ہوتے جا رہے ہیں ۔ پاکستان تحریک انصاف بمقابلہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مابین میدان سج چکے ہیں اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس کی اضافی نفری وفاقی دارلحکومت میں پہنچ چکی ہے ۔ ابھی تازہ ترین میڈیا رپورٹس کےمطابھق ڈپٹی کمشنر پولیس نے آئی جی پولیس کو ہدایت کر دی ہے کہ عمران خان کو ہر صورت راولپنڈی جانے سے روکا جائے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد کو عمران خان کو روکنے کی ہدایت ڈی سی او راولپنڈی کے خط کے بعد دی گئی ہے۔ اس ہدایت کے پیش نظر مری روڈ سے بنی گالہ جانے والا راستہ بند کر دیا گیا ہے جبکہ اس راستے پر پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری بھی تعینات کر دی گئی ہے۔پی ٹی آئی رہنما مراد سعید اور عاقب اللہ کو بنی گالہ جانے سے بھی روک دیا گیا ہے۔ دوسری جانب مری روڈ چاندنی چوک سے بند کردی گئی ہے ، ذرائع کے مطابق چاندنی چوک فلائی اوور کو ہر قسم کی ٹریفک کےلیےبند کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس کی بھاری نفری مری روڈاوراطراف میں پہنچ گئی۔
شدید سیاسی گہما گہمی ۔۔ حالات انتہائی کشیدہ ۔۔ آئی جی اسلام آباد کو کیا حکم دے دیا گیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































