اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے ملاقات تحریک انصاف کے احتجاج اور جڑواں شہروں میں سیکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی ، وزیراعظم اور وزیرداخلہ نے اتفاق کیا کہ احتجاج کے نام پر شہریوں کے حقوق سلب کرنے اور دارالحکومت کو سیل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ،شہریوں کو تکلیف میں ڈالنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے ملاقات کی اور جڑواں شہروں میں سکیورٹی صورتحال اورتحریک انصاف کے احتجاج پر بریفنگ دی ۔وزیرداخلہ نے کہا کہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے حالات قابو میں ہیں ، جڑواں شہروں میں تمام سیکیورٹی کے انتظامات قانون کے مطابق کئے گئے ہیں ۔ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ احتجاج کے نام پر شہریوں کے حقوق سلب کرنے اور دارالحکومت کو سیل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ،شہریوں کو تکلیف میں ڈالنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔
وزیر اعظم سے چودھری نثارکی ملاقات ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری



















































