کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حالیہ صورت حال پر ہفتہ کو بلاول ہاؤس کراچی میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اجلاس کی صدارت بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔
اجلاس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ، سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، قمر زمان کائرہ، فریال تالپور، سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور دیگر شرکت کریں گے۔ اجلاس میں 2 نومر کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
گرما گرم ماحول میں پیپلزپارٹی بھی میدان میں،ہنگامی طورپر بڑاقدم اُٹھالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کا خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر جوابی حملہ، سعودی عرب کا ردعمل آگیا
-
امانت خان شیرازی
-
ایران کا ابوظبی پر حملہ،یو اے ای نے بھی بڑا اعلان کر دیا
-
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل بھی آگیا
-
1 کروڑ روپے تک کا قرضہ : اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلیے بڑی خوشخبری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر حیران کن اضافہ
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی ایم پی اے کے کمرے سے لاش برآمد
-
امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
-
ایرانی میڈیا نے آیت اللہ خامنہ ای کا آخری پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
-
پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا
-
پاکستانی سفارتخانے نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے اہم ہدایات جاری دیں
-
ایران پر حملے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا پہلا بیان آ گیا
-
ایران کا اسرائیل پر مہلک حملہ، کئی افراد ہلاک
-
پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ



















































