بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سیاسی جدوجہد میں ڈنڈے کھاناپڑتے ہیں،خواجہ آصف

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرخواجہ آصف نے کہاہے کہ ریاست اپنی رٹ برقراررکھنے کےلئے طاقت کااستعما ل کرتی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی وزیرخواجہ آصف نے کہاہے کہ ریاست اپنی رٹ برقراررکھنے کےلئے طاقت کااستعما ل کرتی ہے ۔خواجہ آصف کاکہناتھاکہ سیاسی جدوجہد میں ڈنڈے کھاناپڑتے ہیں اورسیاست میں ڈنڈے کھاناکوئی بڑی بات نہیں ہے ،
انہوں نے کہاکہ جس نے ڈنڈے نہیں کھانے وہ گھرمیں بیٹھ جائے ۔انہوں نے کہاکہ کسی کوبھی قانون ہاتھ میں نہیں لینے دینگے ۔ اس موقع پرخواجہ آصف نےدعوی کیا کہ تحریک انصاف کا اسلام آباد میں پی کیو آر بلاک میں وزارت خزانہ، منصوبہ بندی اوروزارت داخلہ کے دفاتر پر قبضہ کرنے کا منصوبہ تھا۔انہو ںنے کہاکہ حکومت کی رٹ کو کسی طرح چیلنج نہیں کرنے دیا جائے گااورکوئی بھی شخص قانون توڑے گاتوقانون حرکت میں آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…