پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

ایک ہیلی کاپٹر عمران خان کا اور ایک انتظامیہ کا! بنی گالہ کے اوپر ہیلی کاپٹروں کادلچسپ مقابلہ !!

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش کے اوپر ہیلی کاپٹروں کا دلچسپ مقابلہ جاری، تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا عمران خان کی بنی گالہ میں رہائش گاہ کے اوپر ایک ہیلی کاپٹر پرواز کر رہا ہے اور اب تک یہ بات سامنے نہیں آ سکی کہ یہ ہیلی کاپٹر انتظامیہ کا ہے یا پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جس میں سوار ہو کر راولپنڈی جانا چاہتے ہیں وہ ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق بنی گالہ کے اوپر پرواز کرتے ہیلی کاپٹر کی وجہ سے صورتحال دلچسپ ہو گئی ہے، نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کچھ لوگ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ عمران خان مذکورہ ہیلی کاپٹر میں سوار ہو کر راولپنڈی کیلئے روانہ ہو نے والے ہیں۔
واضح رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پولیس حصار سے نکلنے کیلئے نجی کمپنی سے ہیلی کاپٹر کی بکنگ کروائی ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ممکنہ نظربندی کے پیش نظرعمران خان کارکنوں کے حصارمیں بنی گالاسے نکلیں گے۔عمران خان کیلیے نجی کمپنی سے ہیلی کاپٹرکی بکنگ بھی کرالی گئی ہے۔پولیس رکاوٹ کی صورت میں ہیلی کاپٹرکے ذریعے بنی گالہ سے نکلنے کا آپشن بھی زیر غور آیا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…