اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے ایک طرف وفاقی حکومت نے گرفتاری کے احکامات جاری کئے ہوئے ہیں تو دوسری جانب شیخ رشید احمد کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری وڈیو کے مطابق شیخ رشید دبنگ عوامی انداز میں راولپنڈی کے مقامی عام سے ریسٹورنٹ میں ناشتے کیلئے جا پہنچے۔ تفصیل کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اپنی گرفتاری سے بے خوف راولپنڈی میں پر سکون ناشتہ کرتے رہے اور اس موقع پر شیخ رشید کے کارکنوں کی بڑی تعداد بھی وہاں جمع ہو گئی۔ شیخ رشید ناشتے کے دوران کارکنوں سے گفتگو کرتے رہے اور آئندہ کا لائحہ عمل بھی بتاتے رہے ۔ شیخ رشید کا اس موقع پر کہنا تھا کہ میں یہاں عام عوامی انداز میں بیٹھا ہوں ، کسی میں جرأت ہے تو آکر مجھے گرفتار کر لے، آج کا جلسہ ہوگا اور ہر صورت ہوگا۔
کسی میں جرأت ہے تو مجھے گرفتار کرکے دکھائے! شیخ رشید دبنگ عوامی انداز میں ناشتہ کرنے کہاں جا پہنچے؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































