پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان۔۔۔3 گھنٹے کا الٹی میٹم کتنی تعداد میں نفری بنی گالہ پہنچ گئی؟ دھماکے دار خبر

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آج راولپنڈی میں شیخ رشید کے جلسے سے خطاب کرنا ہے اور انہوں نے اس سلسلے میں 3 گھنٹے میں راولپنڈی پہنچنے کا الٹی میٹم دیا ہے۔ دوسری جانب وفاقی حکومت کے واضح احکامات ہیں کہ عمران خان کو ہر صورت وہاں سے نکلنے نہ دیا جائے اور اس ضمن میں بنی گالہ ایف سی اہلکاروں کے ساتھ ساتھ 5 تھانوں کی نفری بھی پہنچ گئی ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق لال حویلی میں شیخ رشید کے ساتھ عمران خان نے وارم اپ جلسہ کرنا ہے لیکن لال حویلی کو سیل کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کے جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکنان اور مقامی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور انہیں گرفتار کرکے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لال حویلی کے باہر بڑی تعداد میں کنٹینرز لگا کر تمام راستے سیل کر دیئے گئے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…