کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں دہشت گرد پھر آگئے، سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں اے ٹی ایف اور پولیس اہلکاروں نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا، کمپاؤنڈ کو گھیرے میں لے لیا گیا، ملزمان نے سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ اور دستی بموں سے حملہ کردیا۔پولیس کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے جبکہ تین پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ذرائع کے مطابق کمپاؤنڈ میں 4 سے 5 دہشت گرد موجود ہیں جو بھاری اسلحے اور گرنیڈوں سے لیس ہیں، سیکیورٹی فورسز کمپاؤنڈ میں داخل ہونے کی کوشش کررہی ہے۔
کوئٹہ میں دہشت گرد پھر آگئے، فائرنگ کاتبادلہ شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































