راولپنڈی(آئی این پی)بھارت کی طرف سے ایل اوسی اور ورکنگ باﺅنڈری پر جارحیت اور اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری ، بھارتی فوج کی ہاٹ سپرنگ جندروٹ ،نکیال اور شکر گڑھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ سے ایک پاکستانی خاتون شہید اور7 شہری زخمی ہوگئے ، پاک فوج کی طرف سے منہ توڑ جوابی کاروائی کے نتیجے میں بھارت کے بھاری جانی نقصانات کی اطلاعات ،کئی چوکیاں تباہ ہوگئیں ۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کی طرف سے جمعرات کی شام سے لیکر رات گئے تک ایل او سی اور ورکنگ باﺅنڈری پر سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کی گئی ۔جندروٹ ،نکیال اور شکر گڑھ سیکٹر پر بھارت کی طرف سے بلااشتعال فائرنگ سے ایک پاکستانی خاتون شہید جبکہسات شہری زخمی ہوگئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی طرف سے بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کا منہ توڑجواب دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں بھارت کے بھاری جانی نقصان کی اطلاعات ہیں ، پاک فوج کی کاروائی سے کئی بھارتی چوکیوں سے شعلے اٹھ رہے ہیں
بھارتی جارحیت کا سلسلہ جاری ،پاک فوج کامنہ توڑجواب ،انڈیاکابڑانقصان ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































