اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی طرف سے اسلام آبادکے لاک ڈائون اوربعدمیں آج جمعرات کے روزخواتین پرپولیس تشد د پرعمران خان کی کال پرملک بھرمیں احتجاج شروع کردیاگیاہے اورتحریک انصاف کے کارکنان نے مختلف شہروں میں ٹائرزجلاکراحتجاج شروع کردیاہے جس کے پیش نظرحکومت نے اسلام آبادکومختلف مقامات پرکنیٹنرزلگاکرسیل کردیاگیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آبادکے تمام داخلی راستوں جن میں فیض آباد،گولڑہ موڑ،کرال چوک ،کشمیرہائی وے ،اسلام آبادایکسپریس ہائی وے اوردیگرراستے مکمل طورپربندکردیئے گئے ہیں اورلوگوں اسلام آبادسے باہرجانے کی اجازت ہے لیکن اسلام آبادمیں اندرآناکسی کےلئے بھی ممکن نہیں رہاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس وقت اسلام آبادمیں داخل ہونے کی کوشش میں درجنوںفرادکوگرفتارکرلیاگیاہے جن کومختلف نامعلوم مقامات پرمنتقل کردیاگیاہے ۔
اسلا م آبادسیل کردیاگیا
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 6 کے بجائے 5 جون سے کرنے کا اعلان
-
پی ٹی وی انتظامیہ نے نئی حکومت کوخوش کرنے کیلئے فواد چوہدری کے نام ...
-
“کرکٹر سے ممبر پارلیمنٹ کی منگنی! افواہیں سچ ثابت ہوئیں”
-
بنگلہ دیش کی نئی حکومت نے نئے کرنسی نوٹوں پر شیخ مجیب کی تصویر ہٹا ...
-
بجٹ میں 200 سے 300 یونٹ والوں کو بجلی نرخ میں خصوصی رعایت کی تجویز
-
معروف میڈیا ہاوس کے مالک ’ سلمان فاروقی ‘ کا گاڑی سے ٹکر مارنے پر ...
-
’’دوستی کی حد یا کچھ اور؟‘‘ یشما گل نے ہانیہ عامر کو شادی کا پیغام ...
-
تاریخ کا سب سے بڑا اورانو کھا ڈرون حملہ، یوکرین کا 40سے زائد روسی جنگی ...
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا
-
مودی نے اپنی سیاست میں کرنل صوفیہ کے اہلخانہ کو گھسیٹ لیا
-
بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف 13 سال پرانا ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ توڑ دیا
-
مریم نفیس کا کرکٹر اعظم خان کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ مداح حیران
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 6 کے بجائے 5 جون سے کرنے کا اعلان
-
پی ٹی وی انتظامیہ نے نئی حکومت کوخوش کرنے کیلئے فواد چوہدری کے نام کی تختی ہٹادی لیکن وزیراطلاعات ع...
-
“کرکٹر سے ممبر پارلیمنٹ کی منگنی! افواہیں سچ ثابت ہوئیں”
-
بنگلہ دیش کی نئی حکومت نے نئے کرنسی نوٹوں پر شیخ مجیب کی تصویر ہٹا کر کس کی لگا دی ؟ حسینہ واجد کو ا...
-
بجٹ میں 200 سے 300 یونٹ والوں کو بجلی نرخ میں خصوصی رعایت کی تجویز
-
معروف میڈیا ہاوس کے مالک ’ سلمان فاروقی ‘ کا گاڑی سے ٹکر مارنے پر نوجوان پر تشدد ، شرمناک ویڈیووائرل
-
’’دوستی کی حد یا کچھ اور؟‘‘ یشما گل نے ہانیہ عامر کو شادی کا پیغام دے دیا
-
تاریخ کا سب سے بڑا اورانو کھا ڈرون حملہ، یوکرین کا 40سے زائد روسی جنگی جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا
-
مودی نے اپنی سیاست میں کرنل صوفیہ کے اہلخانہ کو گھسیٹ لیا
-
بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف 13 سال پرانا ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ توڑ دیا
-
مریم نفیس کا کرکٹر اعظم خان کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ مداح حیران
-
سکھر: شہری نے اغوا کے 3 سال بعد خریداری کیلئے موبائل مارکیٹ آئے کچے کے ڈاکو کو پکڑوا دیا
-
چھوٹی گاڑی خریدنے کا ارادہ رکھنے والے افراد کے لیے بڑی خبر