بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رکنوں کی گرفتاری کے بعدپارٹی رہنمائوں بارے حکومت کاناقابل یقین فیصلہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کی ہدایت پراسلام‌آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کے سینئر رہنماوں‌ کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے. تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے تحریک انصاف کے یوتھ کنوینشن پر دھاوا بول کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ کارکنوں کی گرفتاری کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ ممکنہ طور پر تحریک انصاف کے کئی سینئر رہنما بھی گرفتار کیے جا سکتے ہیں۔ تاہم اب اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے اسلام‌آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کے سینئر رہنماوں‌ کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اہم اپوزیشن رہنمانے حکومت سے رابطہ کیااوربتایاکہ حکومت اپنی پالیسی بدلے ورنہ نقصان آپ کاہوگاجس پرحکومت کی طرف سے یہ تجویزمان لی گئی اورپی ٹی آئی کے رہنمائوں کونہ گرفتارکرنے کے احکامات جاری کردیئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…