بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی گرفتاری ،کپتان کے مشیروں نے نیاگیم پلان بتادیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016 |

آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور تحریک انصاف کی قیادت کواسلام آبادبندکرنے سے روک دیاہے جبکہ اس بارے میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو31اکتوبرکوعدالت نے طلب بھی کرلیاہے ۔تاہم دوسری طرف عمران خان کے قانونی مشیروں نے تحریک انصاف کے سربراہ کومشورہ دیاہے کہ وہ عدالت کے سامنے پیش نہ ہوں کیونکہ وہ اے ٹی سی کے کئ مقدمات میں بھی مطلوب ہیں جس کے پیش نظرآپ کوگرفتارکیاجاسکتاہے ۔عمران خان کوقانونی مشیروں نے مشورہ دیاہے کہ وہ عدالت میں نہ ہوں ورنہ گرفتاری ہوئی توبعد میں حکومت اس معاملے کولٹکادے گی اورآپ کی ضمانت ہونامشکل ہوجائے گی ۔تحریک انصاف کے قانونی مشیروں نے اسلام آبادہائیکورٹ کاحکم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کابھی فیصلہ کرلیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…