بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف بننے کے بعد جنرل راحیل شریف کے اثاثے کتنے ہو گئے ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے ‎

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016 |

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سب سے قیمتی اثاثہ کیا چیز تھی ؟ اور انہوں نے اس کے ساتھ کیا کیا ؟
اسلام آبا د (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سپہ سلار اور پوری قوم کا فخر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت ختم ہونے کو ہے اور نئے آرمی چیف کی تقرری سننے میں آرہی ہے تاہم جنرل راحیل شریف کی مقبولیت اور انکے معروف فوجی بیک گرائونڈ کے پیش نظر ایک محتاط جائزے کے مطابق پاکستان کی عوام انہیں ہی اپنا اگلا آرمی چیف دیکھنا چاہتی ہے ۔
تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل راحیل شریف کے آرمی چیف بننے کے بعدان کے اثاثوں میں اضافہ ہونے کی بجائے کمی ہوئی ہے ۔ اور خبر یہ بھی ہے کہ وہ اگلے چند روز میں اپنے اثاثے ظاہر کر دیں گے جن میں ان کی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد شامل ہوگی ۔ تفصیلات کیمطابق چیف آف آرمی اسٹاف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جنرل راحیل شریف نے کوئی جائیداد نہیں بنائی ۔موروثی جائیداد کے علاوہ صرف اس جائیداد کے مالک ہیں جو فوجی افسروں کو ان کی خدمات کے عوض حکومت کی طرف سے دی جاتی ہے ۔واضح رہے کہ اس بات کی تصدیق ابھی تک آئی ایس پی آر کی جانب سے نہیں کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…