راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے پیرکے روزآرمی لیورٹرانسپلانٹ یونٹ کا دورہ کیااورآرمی چیف جنرل راحیل شریف کواس موقع پر جدید ترین سہولتوں سے آراستہ ادارے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق راولپنڈی میں آرمی لیورٹرانسپلانٹ یونٹ کے دورے کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے یونٹ میں زیرعلاج مریضوں کی عیادت بھی کی اوران کی خیریت بھی دریافت کی ۔اس موقع پرجنرل راحیل شریف نے ادارے کے ڈاکٹروں کی کوششوں اورجذبے کی تعریف کرتے ہوئے ڈاکٹرزا ور پیرامیڈیکل سٹاف کی صلاحیتوں کو سراہااورآرمی لیورٹرانسپلانٹ یونٹ کے مختلف سیکشنز کا بھی دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی لیورٹرانسپلانٹ یونٹ فوج کا پہلا جبکہ ملک تیسرایونٹ ہے،آرمی لیورٹرانسپلانٹ یونٹ پہلا ادارہ ہے جس نے یہ پروگرام متعارف کرایاہے ۔
جنرل راحیل شریف کاآرمی لیورٹرانسپلانٹ یونٹ کادورہ ،آئی ایس پی آر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































