پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

ایم کیوایم لندن رابطہ کمیٹی کے اہم رہنما کو رینجرز نے گرفتار کر لیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام (مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیوایم لندن رابطہ کمیٹی کے اہم رہنما کو رینجرز نے گرفتار کر لیا ,ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر حسن ظفر عارف کو پریس کلب کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا ، تفصیل کے مطابق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن کے رہنما ڈاکٹر حسن ظفر عارف کو پریس کلب کے باہر سے گرفتار کر لیاگیا ہے ، ڈاکٹر حسن ظفر پریس کانفرنس کرنے کے لیے پریس کلب کے ایک موٹر سائیکل پر بیٹھے اپنے ساتھیوں کا انتظار کر رہے تھے کہ اچانک رینجرز کی گاڑی آئی اور انہیں موقع پر گرفتار کر لیا ، رینجرز موبائل میں انہیں فرنٹ سیٹ پر دو اہلکاروں کے درمیان بٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ جبکہ ان کے دوسرے ساتھ امجداللہ پریس کلب میں موجود ہیں۔
واضح رہے کہ ایم کیو ایم مختلف دھڑوں میں بٹ جانے ان دنوں شدید بحران کا شکار ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…