بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

’’ہندوستان جی! چین ہمارا دوست ہے نہ کہ تمہارا‘‘

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے برکس اجلاس کے دوران ٹریڈ سیشن میں شرکت سے انکار کردیا جس کے باعث بھارتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق نئی دہلی میں جاری 5 ملکی برکس اجلاس میں تجارتی وزارتوں کا اہم اجلاس اتوارکو ہونا تھا تاہم چین کے عین وقت پر انکار کے باعث اہم ترین سیشن منسوخ کردیا گیا۔بھارتی اخبار کے مطابق برکس کا اہم ترین سیشن پراگتی میدان، نئی دہلی میں صبح 10 بج کر 15 منٹ پر طے کیا گیا تھا جو کہ چین کی جانب سے انکار کے بعد آخری وقت پر منسوخ کردیا گیا، اس سیشن کا مقصد برکس ممالک کے درمیان تجارتی مفادات کو فروغ دینا تھا۔ایک سینئر آرگنائزر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سیشن کو منسوخ کرنے کا فیصلہ چین نے ایک اہم ملاقات کی وجہ سے کیا۔ دوسری جانب یہ بھی کہا جارہا ہے کہ اس سیشن کو منسوخ کرنے کی وجہ بیجنگ کی جانب سے بھارت پر دباؤ بڑھانا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…