بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

لوئر دیرسے خطرناک دہشت گرد گرفتار

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016 |

پشاور (آن لائن) محکمہ انسداد دہشت گردی مالا کنڈ ریجن نے کارروائی کر کے ایک خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق گرفتار دہشتگرد صالح محمد کو لوئر دیر کے علاقے چکدرہ بازار سے گرفتار کیا گیا ۔ گرفتار دہشتگرد بم دھماکوں ، ایک ڈاکٹر کے اغواء اور دہشت گردی کی دیگر وارداتوں میں ملوث تھا گرفتار دہشت گرد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔(جاوید)‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)