ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

کلبھوشن کازبان کھولناکام آگیا،زبردست پیش رفت،ناقابل یقین انکشافات،اہم ترین شخص کے گرد گھیراتنگ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سانحہ صفورا میں ایک اہم اور بڑی پیش رفت ۔سانحہ صفورا میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم حاجی بلوچ کا سراغ مل گیا۔ نائن الیون حملوں کے مرکزی ملزم خالد شیخ محمد کا بھتیجا بلوچستان میں موجود ہے۔تحقیقاتی حکام کو سب سے زیادہ مطلوب حاجی بلوچ کی اہم معلومات مل گئیں۔ایک نجی ٹی وی کےذرائع کے مطابق انتہائی مطلوب عبدالقادر عرف انور عرف حاجی بلوچ جو یوسف رمزی کا بھائی اور خالد شیخ محمد کا بھیتجا ہے، اِن دنوں سخت بیمار ہے۔انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق گردوں کے مرض میں مبتلا حاجی بلوچ علاج کرانے کی کوششوں میں ہے لیکن سیکیورٹی اداروں کی سخت نگرانی کی وجہ سے بلوچستان کے علاقے وڈھ سے نہیں نکل پا رہا۔بھارتی ایجنٹ کلبھوشن پہلے ہی حاجی بلوچ سے رابطوں کا انکشاف کرچکا ہے، حاجی بلوچ پچھلے سال مئی میں سانحہ صفورا سمیت دہشت گردی کے بڑے واقعات میں مطلوب ہے۔واضح رہے کہ 13 مئی سال 2015 کو اسماعیلی برادری کی بس الاظہر گارڈنز سے منزل کی جانب رواں دواں تھی کہ صفوار گوٹھ کے قریب ملسح دہشت گردوں نے بس میں چڑھ کر اندھا دھند فائرنگ کرکے 43 افراد کو قتل کردیا تھاجبکہ 13افراد اس حملے میں شدیدزخمی ہوئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…